پارے کی دیوار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت بڑے اور وزنی پتھروں کی دیوار جو پہاڑی جنگی قلعوں میں بطور فصیل بنائی جاتی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت بڑے اور وزنی پتھروں کی دیوار جو پہاڑی جنگی قلعوں میں بطور فصیل بنائی جاتی تھی۔